the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

دوبئی، 28 اگست :  شام کےحلب صوبے میں سرکاری فوج نے دو بار بیرل بم گرائے، جس میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

برطانیہ نشیں شام



آبزرویٹري فور هيومن رائٹس کے مطابق شامی فوج کے طیارے نے ہفتہ کوحلب کے مشرق میں باغیوں کے قبضے والے علاقے میں دو بیرل بم گرائے۔
اس سے ایک دن پہلے کئے گئے اسی طرح کے حملے میں 11 بچے اور چار دیگر افراد ہلاک ہو گئے تھے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.